7 بجلی چور پکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار )گیپکوٹیم نے 7بجلی چور قابو کرلئے ۔
گیپکوٹیم نے طور شریف کے سمیع اﷲ،سجاد اورغلام حسین،گھمن والا کے شہزاد اورحنیف ،انورسکنہ چنڈالہ،نوید سکنہ سادو گورائیہ کو قابو کرکے مقدمات درج کرا دئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments