ماہرِ تعلیم چودھری حنیف سلیمی خانکی ہیڈ والے انتقال کرگئے
جامکے چٹھہ (نامہ نگار)ماہرِ تعلیم، استادوں کے استاد چودھری حنیف سلیمی خانکی ہیڈ والے انتقال کرگئے ۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ دوپہر 2بجے خانکی ہیڈ میں ادا کی جائے گی ۔
ماہرِ تعلیم، استادوں کے استاد چودھری حنیف سلیمی خانکی ہیڈ والے انتقال کرگئے ۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ دوپہر 2بجے خانکی ہیڈ میں ادا کی جائے گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments