ٹریفک حادثے میں شہری کو زخمی کرنیوالے ڈرائیور پر مقدمہ

ٹریفک حادثے میں شہری کو زخمی  کرنیوالے ڈرائیور پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر) ٹریفک حادثہ میں شہری کے زخمی ہونے کے الزام میں ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج ۔۔۔۔

 شاہ شمس پولیس کو سجاد اے ایس آئی نے بتایا کہ ملزم ڈرائیور عمر دراز نے تیزرفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلاکر نوید کو ٹکر مارکر زخمی کردیا ۔پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...