گجرات پو لیس کی انٹر ریجن کبڈی چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

گجرات پو لیس کی انٹر ریجن کبڈی  چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

گجرات (نامہ نگار )گجرات پولیس کی ٹیم نے آل پنجاب انٹر ریجن کبڈی چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او فیصل شہزاد نے ٹیم کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اورکہا کہ محکمہ پولیس کی جانب سے کھلاڑیوں کی سرپرستی اور بھرپور سپورٹ آئندہ بھی جاری رکھی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...