کامونکے :گاڑی کی زد میں آکر 55سالہ شخص جاں بحق
کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر محکمہ ریلوے کا ریٹائرڈ ملازم جاں بحق ہوگیا۔
بتایا گیا ہے کہ ایمن آباد کا 55 سالہ شیخ یاسین جن کا ذہنی توازن درست نہ تھا، گزشتہ رات نواحی گاؤں دھوپ سڑی میں سڑک عبور کرتے نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ واہنڈو پولیس نے ریسکیو 1122 کے ذریعے لاش تحصیل ہسپتال منتقل کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments