ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے پر اینٹی کرپشن نے ملز م گرفتارکر لیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے ملزم کو گرفتار کرلیا ، اسد جمال (PP)کو لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ملزم اسد جمال کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن سیالکوٹ میں درج مقدمہ نمبر 34/2026 کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔
اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے ملزم کو گرفتار کرلیا ، اسد جمال (PP)کو لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ملزم اسد جمال کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن سیالکوٹ میں درج مقدمہ نمبر 34/2026 کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments