سیالکوٹ:آٹا سپلائی میں جعل سازی ،فلور ملز سیل ،لائسنس معطل
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ خوراک نے آٹا سپلائی میں جعل سازی کر نے پر ناصر الحبیب فلور ملز کو سیل کرکے لائسنس معطل کر دیا ،
سرکاری گندم کا کوٹہ بھی ختم کر دیا گیا ، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ علی عمران ساہی کے مطابق سرکاری گندم کی ریکوری بھی کی جائیگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments