پھالیہ :منشیات فروش کو 20سال قید اور 8لاکھ روپے جرمانہ

پھالیہ :منشیات فروش کو 20سال  قید اور 8لاکھ روپے جرمانہ

پھالیہ (نامہ نگار )مقامی عدالت نے منشیات کے مقدمے میں مجرم محمد صغیر کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

 سی سی ڈی منڈی بہاؤالدین کے اے ایس آئی محمد صفدر کی مدعیت میں ملزم کے خلاف تھانہ پھالیہ میں منشیات فروشی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جبکہ تفتیش سب انسپکٹر سیف اللہ نے کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...