موٹروے پولیس کے رائزنگ ڈے پر خصوصی تقریب
کامونکے (تحصیل رپورٹر )موٹروے پولیس کے 30ویں رائزنگ ڈے کے موقع پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نارتھ 5کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا،
جس میں ایس ایس پی موٹروے پولیس عاطف علی چودھری نے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کیے اور شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کی تلقین کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments