کیڈٹ کالج فتح جنگ میں تیراکی کا مقابلہ

 کیڈٹ کالج فتح جنگ میں تیراکی کا مقابلہ

کیڈٹ کالج فتح جنگ میں جدید طرز پر تعمیر کئے گئے سوئمنگ پول میں پاکستان نیوی کے ماہر تیراک کی خدمات مستعار لیتے ہوئے تمام کیڈٹس کو تیراکی کی تربیت دی گئی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آ باد ( دنیا رپور ٹ ) کیڈٹ کالج فتح جنگ میں جدید طرز پر تعمیر کئے گئے سوئمنگ پول میں پاکستان نیوی کے ماہر تیراک کی خدمات مستعار لیتے ہوئے تمام کیڈٹس کو تیراکی کی تربیت دی گئی جس کے بعد مختلف ہاؤسز کے درمیان دوستانہ مقابلہ تیراکی منعقد کیا گیا جس میں غزالی ہاؤس نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے امتیازی سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔ بورڈ آف گورنر ز کے چیئرمین صاحبزادہ انوار احمد نے پاکستان نیوی کے تیراک کی خدمات کو سراہا اور اسے اعزازی سر ٹیفکیٹ دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں