محمد میاں سومرو کی والدہ کے انتقال پر چیئرمین سینیٹ کا اظہار تعزیت

محمد میاں سومرو کی والدہ کے انتقال پر چیئرمین سینیٹ کا اظہار تعزیت

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی وفاقی وزیر اور سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر آمد

اسلام آباد(نامہ نگار) چیئرمین سینیٹ نے محمد میاں سومرو سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔محمد صادق سنجرانی نے سابق چیئرمین سینیٹ کی والدہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی چیئرمین سینیٹ کچھ دیر سوگوار خاندان کے ساتھ رہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...