ماہِ رمضان مسلم بہن بھائیوں کیلئے رحمتوں کا مہینہ، بشپ ڈاکٹر جوزف

ماہِ رمضان مسلم بہن بھائیوں کیلئے  رحمتوں کا مہینہ، بشپ ڈاکٹر جوزف

مسیحی روحانی پیشوا آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نے امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان مسلم بہن بھائیوں کیلئے رحمتوں، برکتوں اور محبتوں کا مہینہ ہے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) جس میں تمام مسلم بہن بھائی روزہ، ریاضت، دعا اور صدقہ خیرات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے اور بلاامتیاز لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں