کیٹیگری بی کے 2اشتہاری گرفتار

کیٹیگری بی کے 2اشتہاری گرفتار

پولیس نے کیٹیگری بی کے 2اشتہاری مجرمان گرفتار کر لئے، صدر بیرونی پولیس نے مطلوب اشتہاری مجرم اسماعیل کو گرفتارکرلیا

راولپنڈی (خبر نگار) چونترہ پولیس نے ایک اور مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم مدثر خان کو گرفتارکرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں