جرمانے ادا نہ کرسکنے والے قیدیوں کی مدد کرینگے ، عرفان عباسی

جرمانے ادا نہ کرسکنے والے  قیدیوں کی مدد کرینگے ، عرفان عباسی

معمولی نوعیت کے مقدمات میں سزا پوری ہونے کے باوجود جرمانے ادانہ کرنیوالے قیدیوں کی مدد کرینگے

مری(نمائندہ دنیا ) ان خیالات کا اظہار چیئرمین ہوٹل ایسوسی ایشن مری راجہ عرفان عباسی نے ایک بیان میں کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں