ڈکیتی کیس کے 2ملزم گرفتار

ڈکیتی کیس کے 2ملزم گرفتار

تھانہ کہوٹہ پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 2ملزم گرفتار کر لئے

راولپنڈی (خبرنگار) ملزمان عابد حسین اور شاہد علی کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں