تلہ گنگ:بچہ گھر میں اتفاقیہ گولی چل جانے سے جاں بحق

تلہ گنگ:بچہ گھر میں اتفاقیہ گولی  چل جانے سے جاں بحق

تھانہ صدر تلہ گنگ کے علاقہ بھلومار کی داخلی ڈھوک موازی کا معصوم بچہ حسیب گھر میں اتفاقیہ گولی چل جانے سے جاں بحق ہو گیا

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) حسیب کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔ افسوسناک واقعہ سے علاقہ بھر کی فضا سوگوار رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں