ایم سی آر:مالی سال کے 11ماہ میں 70کروڑ سے زائد آمدن

ایم سی آر:مالی سال کے 11ماہ میں 70کروڑ سے زائد آمدن

میٹرو پولیٹن کارپوریشن راولپنڈی کے شعبہ بلڈنگ اور نقشہ برانچ نے پنجاب حکومت کے مالی سال 2020 تا 2021 کے 11ماہ میں ہی 70 کروڑ روپے سے زائد آمدن کا ٹارگٹ مکمل کرلیا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ایم او پلاننگ علی عمران کا کہنا ہے کہ مالی سال کیلئے سالانہ آمدن کا ٹارگٹ 27کروڑ روپے ہے جبکہ تقریباً 11ماہ میں آمدن 70کروڑ روپے سے زائد رہی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں