سابق صدر ضیاء الحق کے بھائی اظہارالحق کی رسم قل، قرآن خوانی کااہتمام

سابق صدر ضیاء الحق کے بھائی اظہارالحق کی رسم قل، قرآن خوانی کااہتمام

سابق صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق شہید کے چھوٹے بھائی، اظہارالحق کی رسم قل، جامع مسجد بیت السلام ایف الیون اسلام آباد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) دعائیہ تقریب میں اعجاز الحق، ڈاکٹر انوارالحق، راجہ جاوید اخلاص، عبدالمجید آرائیں، چودھری عابد جوتانہ، عبداللہ خان، مولانا یوسف شاہ، مفتی انور سلطان سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں