مری :حکم امتناع خارج ہونے پر بلدیہ کی 3دکانیں سیل

مری :حکم امتناع خارج  ہونے پر بلدیہ کی 3دکانیں سیل

ایڈمنسٹریٹر کے حکم پر مال روڈ پر واقع میونسپل کارپوریشن مری کی 3دکانوں کو سیل کردیاگیا

مری( نمائندہ دنیا ) انتظامیہ کے مطابق دکانوں کا کرایہ داری معاہدہ ختم ہونے اور عدالت کی طرف سے حکم امتناع خارج ہونے کے بعد انہیں سیل کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں