پیشہ ور بھکاریوں کے 26سہولت کار گرفتار

 پیشہ ور بھکاریوں کے 26سہولت کار گرفتار

پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا

اسلام آباد ( خبر نگار) 48گھنٹوں کے دوران 26سہولت کاروں کو گرفتار کرکے انسانی سملنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ، آپریشنز کے دوران متعلقہ ایس ڈی پی اوز ،ا یس ایچ اوز ، لیڈی کمانڈوز نے بھی حصہ لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں