حکو مت بجٹ میں غریب آدمی کو ریلیف دے :میاں اسلم

حکو مت بجٹ میں غریب آدمی  کو ریلیف دے :میاں اسلم

جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ حکو مت بجٹ میں غریب آدمی کو ترجیحی بنیادوں پر ریلیف دے ، مہنگائی نے دیہاڑی دارمزدورں اور متوسط طبقے کا کچومر نکال دیا ہے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) ان خیالات کا اظہار انھوں نے این اے 54کے دورے کے موقع پر مختلف تعزیتی اجتماعات میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں