آلو کے کاشتکاروں کو صحتمند پودے مہیا کئے جائیں ،جمشید چیمہ

 آلو کے کاشتکاروں کو صحتمند پودے مہیا کئے جائیں ،جمشید چیمہ

چلاس میں آلو ٹشو کلچر لیبارٹری اور سکرین ہائوس کا افتتاح ، ڈاکٹر غلام علی کی بریفنگ

اسلام آباد(نامہ نگار) وزیراعظم کے مشیر جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ آلو کے کاشت کاروں اور محققین کو صحت مند پودے کا سٹاک مہیا کیا جائے ،ان خیالا ت کااظہار انہوں نے چلاس میں پہلی مرتبہ آلو ٹشو کلچر لیبارٹری اور سکرین ہائوس کے افتتاح کے موقع پر کیا ، اس موقع پر ڈاکٹر غلام علی نے بریفنگ دی،پی اے آر سی کے چیئرمین ڈاکٹر عظیم خان نے بھی خطاب کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں