موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان گرفتار

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں  میں ملوث 2ملزمان گرفتار

ریس کورس پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (خبرنگار) گرفتار ملزمان میں انعام ذوالفقار اور ظہیر عباس شامل ہیں، ملزمان سے 5موٹر سائیکل، 19ہزار 800 روپے برآمد ہوئے، ملزمان سے مال مسروقہ کی برآمدگی دوران تفتیش کی گئی۔ ایس ڈی پی او کینٹ کا کہنا تھاکہ ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتا رکیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں