اغوا سمیت 6مقدمات میں گواہان کے بیان ریکارڈ

اغوا سمیت 6مقدمات میں گواہان کے بیان ریکارڈ

12ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور، 16 جوڈیشل، 5 کو قید وجرمانے کی سزا

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اغوا برائے تاوان سمیت 6کیسوں میں گواہان کے بیان ریکارڈ کرکے سماعت ملتوی کر دی، ملزمان نعمان خان وغیرہ کو مقدمات درج کرکے گرفتار کیا گیا تھا۔ مختلف جرائم میں ملوث 12ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور، 16جوڈیشل، 5کو قید، جرمانے کی سزا، 5کی عبوری اور بعدازگرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر نوٹس جاری کر دیئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں