5ملزمان کے گھر میں گھس کر خاتون پر تشدد

5ملزمان کے گھر میں  گھس کر خاتون پر تشدد

وارث خان کے علاقے میں پانچ ملزمان نے گھر میں گھس کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس کو کوثر نے بتایا کہ سرفراز، مدثر، وحید، مرتب علی، امجد اچانک میرے گھر آئے اور لاتوں مکوں سے مجھے مارا، میری عزت لوٹنے کی کوشش کی، اگر موقع پر محمد یعقوب اورظفر نہ پہنچتے تو مجھے جان سے مار دیتے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں