بارشیں، نالہ لئی کے اطراف تجاوزات خاتمہ کے احکامات

بارشیں، نالہ لئی کے اطراف تجاوزات خاتمہ کے احکامات

مون سون بارشوں سے راولپنڈی میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر نالہ لئی اور سواں نالہ کے اطراف سے تجاوزات کے خاتمے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار ) ایم پی اے چوہدری عدنان نے نالہ لئی اور سواں نالہ کے اطراف قائم تجاوزات اور سرکاری زمین پر قبضے کے حوالے سے وزیر اعظم اور پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کی تھی جس پر ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ جاری کیا گیا کہ نالہ لئی اور سواں نالہ کے اطراف کوٹھہ کلاں کے علاقوں سے تجاوزات اور قبضہ کا خاتمہ کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں