دولتالہ، موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے تاجر کو لوٹ لیا

دولتالہ، موٹر سائیکل سوار  ڈاکوئوں نے تاجر کو لوٹ لیا

دولتالہ شہر میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو تاجر سے سونا اور نقدی لوٹ کر فرار

دولتالہ(نما ئندہ دنیا) تاجروں کا احتجاج تفصیلات کے مطابق رانا اقبال کا بیٹا محمد شعیب گزشتہ شام دکان بند کر کے گھر جا رہا تھا کہ دو موٹر سوار ڈاکو جنہوں نے چہروں پر ماسک لگا رکھے تھے ، شعیب سے آٹھ تولے سونا،پانچ ہزار نقدی اور موبائل فون چھین کر فر ار ہو گئے ، پو لیس تاحال ملزمان کو گر فتار نہ کر سکی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں