نیلور :بچے کیساتھ بد اخلاقی کا مرکزی ملزم گرفتار،باقی کیلئے چھاپے

نیلور :بچے کیساتھ بد اخلاقی کا  مرکزی ملزم گرفتار،باقی کیلئے چھاپے

تھانہ نیلور کے علاقے میں بد اخلاقی کی ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کا معاملہ

اسلام آباد(خبر نگار ) پولیس نے بچے کے ساتھ بد اخلاقی کے مرکزی ملزم صغیر عرف بلا کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر مطلوب افراد کو بھی جلد گرفتا ر کر لیا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں