کینٹ بورڈز راولپنڈی چکلالہ کے 5ملازمین کا تبادلہ

 کینٹ بورڈز راولپنڈی  چکلالہ کے 5ملازمین کا تبادلہ

ڈائریکٹر ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی ریجن نے کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی و چکلالہ کے 5ملازمین کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) نوٹیفکیشن کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے کلرک محمد عثمان خان ، ریونیو کلکٹر میر امان اور شاکر علی ، چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے کلرکس امین خان اور محمد عباس کا تبادلہ کنٹونمنٹ بورڈ واہ کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں