آزاد کشمیر انتخابات جیتنے کی خوشی میں سینٹرل سیکرٹریٹ میں تقریب

آزاد کشمیر انتخابات جیتنے کی خوشی میں سینٹرل سیکرٹریٹ میں تقریب

آزاد کشمیر انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کی خوشی میں سینٹرل سیکرٹریٹ میں کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) مرکزی رہنماؤں سینئر نائب صدر ارشد داد، نائب صدر زاہد کاظمی، سیکرٹری مالیات سراج احمد، نیلو فر بختیار ، مصدق گھمن، ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ اور کرنل (ر) امان اللہ تقریب میں شریک ہوئے ،صدر ویمن ونگ ڈاکٹر نوشین حامد، سینیٹر سیمی ایزدی، سینیٹر فوزیہ ارشد، سینیٹر گوردیپ سنگھ اور بانی رہنما آزاد کشمیر راجہ مصدق خان بھی تقریب میں شریک تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں