ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس کا جائزہ شائع ہو گیا

ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ  اکاؤنٹنٹس کا جائزہ شائع ہو گیا

سال 2020 میں ریگولیٹری سرگرمیوں کے بارے میں ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے ) کا جائزہ شائع ہو گیا

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) جس میں قابلیت اور امتحانات، اے سی سی اے کے نافذالعمل پروفیشنل ڈیویلپمنٹ فریم ورک کی بہتری، ارکان کی لائسنسنگ، مانیٹرنگ ورک اور ارکان کی شکایات پر تحقیقات،ڈسپلن، الحاق،سٹوڈنٹس و ادارے شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں