نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی

 نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی

تھانہ گولڑہ کے علاقے میں نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کی

اسلام آباد ( خبر نگار) مسماۃ (ز) نے پولیس کودرخواست دی کہ حسنین اور اویس نے اسے نوکری کاجھانسہ دیااور پھر اس کے ساتھ زیادتی کی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،علاوہ ازیں مختلف علاقوں سے تین بچوں ، دوخواتین سمیت سات کو اغوا کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں