کنٹونمنٹ بورڈ سینی ٹیشن عملے کی کارکردگی قابل ستائش ہے ،منہاج فائونڈیشن

کنٹونمنٹ بورڈ سینی ٹیشن عملے کی کارکردگی  قابل ستائش ہے ،منہاج فائونڈیشن

کنٹونمنٹ بورڈ سینی ٹیشن عملے کی کارکردگی قابل ستائش ہے عملے نے عید کے موقع پر شہر میں صفائی ستھرائی کیلئے بے مثال خدمات انجام دیں

واہ کینٹ(نا مہ نگار) ان خیالات کا اظہار منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کے سرکرداں رہنما شیخ طاہر محمود ،ملک طلعت محمود اور دیگر نے اپنے ایک بیان میں کیا، منہاج فاؤنڈیشن کے رہنمائوں نے سٹیشن کمانڈر، ایگزیکٹیو آفیسر اور دیگر عملے کو بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں