گاڑیوں کے ٹوکن جمع کروانے کی تاریخ میں دو ماہ کی توسیع

 گاڑیوں کے ٹوکن جمع کروانے  کی تاریخ میں دو ماہ کی توسیع

سمارٹ کارڈز کے ٹوکن ٹیکس سٹی اسلام آباد ایپ پر آن لائن جمع ہورہے ہیں ،سمارٹ کارڈز رکھنے والے صارفین کو ٹیکس جمع کروانے کیلئے اب دفتر آنے کی ضرورت نہیں جبکہ گاڑیوں کے بلا جرمانہ ٹوکن جمع کروانے کی تاریخ میں دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )ڈائریکٹر ایکسا ئز اسلام آباد بلال اعظم نے کہا کہ اب ٹوکن ٹیکس 30 ستمبر تک بغیر جرمانہ کے جمع کروائے جا سکیں گے یہ فیصلہ عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں