ترقی یافتہ ممالک کی معیشتیں کورونا کی وجہ سے تنزلی کا شکار ہوئیں، عابد قیوم سلہری
پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے سربراہ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے کہا ہے کہ عالمی وباء کے باعث ترقی یافتہ ممالک کی توانا معیشتیں تنزلی کا شکار ہوئیں
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے ) پاکستان کے معاشی اشاریوں پر تشویش کا اظہار کرنے والے مالیاتی ادارے آج دنیا بھر میں ہمارے اقدامات کی مثالیں دے رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل پریس کلب میں انجمن ترقی پسند مصنفین کے زیر اہتمام پاکستان کے معاشی حالات پر خصوصی نشست میں کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments