ایٹین اور طاقہ پاور کے درمیان بجلی فراہمی کا طویل المیعاد معاہدہ

 ایٹین اور طاقہ پاور کے درمیان  بجلی فراہمی کا طویل المیعاد معاہدہ

جڑواں شہروں کے لگژری رئیل اسٹیٹ پراجیکٹ ایٹین نے بجلی کی بڑی کمپنی طاقہ عرب کے پاور آرم(قلعہ ہولڈنگز کمپنی)کے ساتھ معاہدہ کیا ہے

اسلام آباد(دنیا رپورٹ) ایٹین مصر میں مقیم اور ڈویلپرز سیف گروپ اور پاکستان کے کوہستان بلڈرز (KBD) کا خصوصی مشترکہ رئیل اسٹیٹ وینچر ہے ،ایٹین کے سی ای او طارق حامدی اور طاقہ پاور کے منیجنگ ڈائریکٹر سمیع عبدالقادر کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت طاقہ ایٹین کے لئے توانائی کا مکمل حل فراہم کرے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں