فہد ملک قتل کیس بغیر کارروائی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی

فہد ملک قتل کیس بغیر کارروائی  سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے برطانوی شہری بیرسٹر فہدملک قتل کیس کی سماعت ملتوی کردی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے)کیس سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی یکم اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں