آغوش الخدمت گوجرانوالہ کا افتتاح

آغوش الخدمت گوجرانوالہ کا افتتاح

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت 150یتیم بچوں کے اقامتی ادارے آغوش الخدمت گوجرانوالہ کا افتتاح مرکزی صدر فاؤنڈیشن محمد عبدالشکور اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کیا

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )محمد عبدالشکور نے بتایا کہ آغوش گوجرانوالہ میں 150یتیم بچوں کو قیام و طعام، صحت و تعلیم اور ذہنی و جسمانی نشوونما کے لئے سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا،اس وقت آغوش سینٹرزاٹک ،شیخوپورہ،اسلام آباد(طالبات)، راولپنڈی، مری ،راولاکوٹ ،باغ، پشاور ،لوئردیر، ڈیرہ اسماعیل خان، مانسہرہ،کوہاٹ، گوجرانوالہ اور ترکی میں قائم ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں