حکومت آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے ،ڈاکٹر خالد محمود

حکومت آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے ،ڈاکٹر خالد محمود

جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)کہ حکومت آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرے ،وسائل کی منصفانہ تقسیم اور گراس روٹ لیول تک خرچ ہونے سے ہی ریاست خودکفیل ہوگی ، ان خیالات کااظہار انہوں نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں