حسن ابدال، تیز رفتار کار الٹنے سے 14سالہ لڑکا جاں بحق

حسن ابدال، تیز رفتار کار الٹنے  سے 14سالہ لڑکا جاں بحق

تیز رفتار کار الٹنے سے 14سالہ لڑکا محمد حفیظ ولد حفیظ الرحمن سکنہ محلہ خواجہ نگر حسن ابدال موقع پر جاں بحق ہو گیا

حسن ابدال(نمائندہ دنیا) جس کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔محمد حفیظ کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں