میجرجنرل(ر)غلام قمرڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریلیجس ایجوکیشن کے پراجیکٹ ڈائریکٹرتعینات

میجرجنرل(ر)غلام قمرڈائریکٹوریٹ  جنرل آف ریلیجس ایجوکیشن کے  پراجیکٹ ڈائریکٹرتعینات

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے میجر جنرل (ر) ڈاکٹر غلام قمر کو ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف ریلیجس ایجوکیشن کا پرا جیکٹ ڈائر یکٹر تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ڈپٹی سیکر ٹری (ایڈمن ) حمید خان نیازی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان کی مدت ملازمت گیارہ اکتوبر دو ہزار اکیس سے جون دو ہزار بائیس تک ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں