روزنامہ دنیا کے سینئر رپورٹر احمد بھٹی کے والد کا انتقال ،سپردخاک کردیاگیا

روزنامہ دنیا کے سینئر رپورٹر احمد بھٹی  کے والد کا انتقال ،سپردخاک کردیاگیا

روزنامہ دنیا اسلام آباد کے سینئر رپورٹر احمد بھٹی کے والد سلطان سکند ر عرف مرزا صاحب کو شاہ پیارا قبرستان الہ آباد کینٹ میں سپردخاک کردیاگیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)مرحوم کی نماز جنازہ میں عزیزواقارب، معززین علاقہ، سیاسی،مذہبی، سماجی وکاروباری شخصیات، انتظامیہ وپولیس افسران اور صحافیوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی ودعائے مغفرت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں