کیڈٹ کالج فتح جنگ :راولپنڈی بورڈ میں اعلیٰ کارکردگی کا نیا ریکارڈ قائم

 کیڈٹ کالج فتح جنگ :راولپنڈی بورڈ  میں اعلیٰ کارکردگی کا نیا ریکارڈ قائم

کیڈٹ کالج فتح جنگ نے راولپنڈی بورڈ کے کلاس سیکنڈ ایئر کے نتیجہ کے مطابق تمام کیڈٹس نے A+ اور A گریڈ میں کامیابی حاصل کی

اسلام آباد(دنیا رپورٹ ) کالج میں اوّل پوزیشن والے ہونہار کیڈٹ افراسیاب نے 98.65فیصد نمبر لئے، دوسرے پوزیشن ہولڈر کیڈٹ افنان واصف نے 98.36 فیصد نمبر لئے، تیسری پوزیشن کیڈٹ عاشر راجہ کے حصے میں آئی جنہوں نے 98فیصدنمبر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں