راولپنڈی:مریم نوازکی پیشی پر اظہار یکجہتی کیلئے ن لیگ کی ریلی

راولپنڈی:مریم نوازکی پیشی پر  اظہار یکجہتی کیلئے ن لیگ کی ریلی

مسلم لیگ ن وومن ونگ نے مریم نوازکی پیشی پر اظہار یکجہتی کیلئے خواتین کی ریلی نکالی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) جس میں شازیہ رضوان، حنیف عباسی، میئر راولپنڈی سردار نسیم خان اور سابق ایم پی اے راجہ حنیف نے شرکت کی۔ شازیہ رضوان نے کہاکہ حنیف عباسی نے ایک بار پھر ثابت کر دیاکہ راولپنڈی مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے، حنیف عباسی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں