زرعی بینک اور گلگت بلتستان حکومت کا سیاحت کو فروغ دینے پر اتفاق

زرعی   بینک اور گلگت بلتستان حکومت  کا سیاحت کو فروغ دینے پر اتفاق

زرعی ترقیاتی بینک اور گلگت بلتستان کی حکومت نے پہاڑی علاقے کو پاکستان کا حقیقی سیاحتی دارالحکومت بنانے اور زرعی سیاحت کو فروغ دینے کے لئے تاریخی اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا ہے

اسلام آباد (دنیا رپورٹ)بینک نے پہاڑی علاقے کے کسانوں کے لئے اضافی1.1 ارب روپے بھی مختص کرنے کا اعلان کیا ہے ،زرعی ترقیاتی بینک کے صدر شہباز جمیل اور اعلیٰ حکام پر مشتمل ٹیم نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید اور مختلف سٹیک ہولڈرز کو بینک کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں