نیو ایئر پورٹ کو ڈاکٹر قدیر کے نام سے منسوب کیا جائے ، رانا ذیشان

 نیو ایئر پورٹ کو ڈاکٹر قدیر کے نام  سے منسوب کیا جائے ، رانا ذیشان

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ناظم اعلیٰ رانا محمد ذیشان نے کہا ہے کہ محسن پاکستان اور ایٹمی پاکستان کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انھوں نے مطالبہ کیا کہ نیوانٹرنیشنل ایئر پورٹ کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام سے منسوب کیا جائے ،اسلام آباد میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے ،ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قومی کانفرنس بلائی جائے ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تمام قومی خدمات کو شامل نصاب کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں