قتل سمیت 7مقدمات میں گواہ طلب

قتل سمیت 7مقدمات میں گواہ طلب

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل سمیت 7کیسوں میں گواہوں کو طلب کرنے کے علاوہ بیان ریکارڈ کرکے سماعت ملتوی کردی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل سمیت 7کیسوں میں گواہوں کو طلب کرنے کے علاوہ بیان ریکارڈ کرکے سماعت ملتوی کردی۔ ملزمان داؤد وغیرہ کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں