اوگی، قتل مقدمہ میں مطلوب اشتہاری 2سال بعد گرفتار

اوگی، قتل مقدمہ میں مطلوب اشتہاری 2سال بعد گرفتار

اوگی پولیس نے قتل اوراقدام قتل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم کودوسال بعد گرفتارکرلیا

اوگی(نامہ نگار)تھانہ اوگی کے مطابق احمدولدعمران ساکن کرماٹی جو حیدرزمان قتل کیس میں مطلوب تھا کوگزشتہ روزایس ایچ اوتھانہ اوگی عاصم بخاری نے دھرلیا، ملزم کوعدالت میں پیش کیاگیاجہاں سے عدالت نے ملزم کاایک روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرکے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں