امریکہ افغانستان میں شکست کا بدلہ پاکستان سے لینا چاہتا ہے ، مولانا محمد احمد لدھیانوی

امریکہ افغانستان میں شکست  کا بدلہ پاکستان سے لینا چاہتا  ہے ، مولانا محمد احمد لدھیانوی

اہلسنت والجماعت پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانامحمد احمد لدھیانوی نے کہاہے کہ امریکہ ،انڈیااورایران کے ایجنٹ افغانستان اپنی پسپائی اوربدترین شکست کابدلہ پاکستان سے لیناچاہتے ہیں

اوگی (نامہ نگار) پاکستان کے حالات خراب کرنے کے درپے ہیں،لیکن ہم ناموس رسالت،ناموس صحابہ اوراپنے پیارے پاکستان کے محافظ اوروطن عزیز کے ایجنٹ ہیں اورپاکستان کے ایجنٹ بن کراسلام اورپاکستان کے خلاف دشمنوں کی ہرسازش کامقابلہ کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں