موٹروے پر گاڑیوں کے مسافروں ،ڈرائیورز اور عملے کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹس کی چیکنگ

موٹروے پر گاڑیوں کے مسافروں ،ڈرائیورز  اور عملے کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹس کی چیکنگ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور سیکرٹری آر ٹی اے راولپنڈی نے ڈی ایس پی موٹروے پولیس کے ہمراہ اسلام آباد تا پشاور موٹر وے (ایم ون) پر پبلک ٹرانسپورٹ کے مسافروں کے ساتھ مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز او عملے کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس چیک کئے

اسلام آباد (اے پی پی) ٹیموں نے این سی او سی کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر کئی گاڑیاں ضبط کیں،موٹروے پولیس نے ایسی مال بردار گاڑیوں جن کے عملے اور ڈرائیورز نے ویکسی نیشن نہیں کروائی ہوئی تھی ان کو اسلام آباد سے پشاور موٹروے پر داخل ہونے سے روک دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں